loader

رانا ثنااللہ کے ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

 (نیوز ڈیسک انٹرنیشنل نیوز ) رانا ثنا اللہ کے جو دیشنل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جج کی تبدیلی کے باعث کسی قسم کی پیش تفت نہ ہو سکی اینٹی نارکوٹیکس فورس کی جانب سےاثاثے منجمد کرنے کے لئے دائر کی گئی درخواست پر بھی پیش رفت نہ ہو سکی ۔ عدالت نے ان کے ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی ہے

Related Posts