loader

سونے کی قیمیت میں 1857 روپے کمی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 38 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر 1505 ڈالر ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی کم قیمت کا اثر پاکستانی مارکیٹ میں بھی نظر آیا اور سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1 ہزار روپے اور 857 روپے کی واضح کمی نظر آئی۔ 

Related Posts