loader

فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنے والے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Aug, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

 ریاض /نیویارک (این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکاؤنٹس کو معطل کردیا۔اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے لیے ایران سمیت دیگر مشرق وسطی ممالک سے چلائے جانے والے جعلی فیس بک اکاؤنٹس بند کیے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے یکم اگست کو فیس بک پر سعودی عرب کی حکومت کا پروپیگنڈا عام کرنے اور مبینہ طور پر علاقائی حریفوں کے خلاف استعمال ہونے والے اکاؤنٹس کو معطل کردیا

Related Posts