loader

بہاماس کے 50٪ گھر مکمل تباہ ۔ہزاروں افراد لاپتہ

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک )سمندری طوفان ڈوریان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہوئے دو جزیروں کے پچاس فیصد گھر مکمل تباہ کر دئے ۔ اب تک تیس افراد کی لاشیں مل چکی ہیں جبکہ ہزاروں افراد اب بھی لا پتہ ہیں ۔ امدادی کارکنان متاثرہ علاقوںمیں پہنچنا شروع ہو چکے ہیں ۔سمندری طوفان کی اگلی منزل اب امریکی ریاست کیرولیناہے ۔ جہاں پر ایمرجنسی نافظ کر دی گئی ہے اور لوگ نقل مکانی کر رہےہیں ۔ ماہرین کے مطابق طوفون کی شدت امریکی ریاستوں تک پہنچنے سے پہلے ہی کافی کم ہو چکی ہوگی ۔

 

Related Posts