loader

دنیا کی تاریخ کا عجیب و غریب مشن جس میں 6افراد مریخ پر ایک سال رہنے کیلئے پہنچے اور پھر ۔۔۔۔!

  • Created by: editor
  • Published on: 28 Aug, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

 

امریکی ریاست ہوائی میں 6 افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے زمین پر مریخ جیسے مصنوعی حالات میں ایک سال کا عرصہ مکمل کر لیا ، اس دوران یہ افراد مکمل تنہائی اور تازہ ہوا کے بغیر رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں 6 افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے زمین پرمریخ جیسے مصنوعی حالات میں ایک سال کا عرصہ مکمل کر لیا ہے۔ ٹیم 29 اگست 2015 سے ایک گنبد نما بند احاطے میں مقیم تھی جہاں نہ تو تازہ ہوا تھی اور نہ ہی تازہ خوراک۔ماہرین کا اندزہ ہے کہ سرخ سیارے

 
 
 


مریخ پر انسانی مشن کی روانگی آئندہ ایک سے تین سال کے درمیان ممکن ہو سکتی ہے۔مریخ جیسے ماحول میں زندہ رہنے کے تجربے کو یونیورسٹی آف ہوائی نے شروع کیا تھا اور امریکی خلائی ادارے ناسا نے اس کے لیے مالی معاونت فراہم کی۔یہ اپنی طرز کا طویل مشن تھا اس سے پہلے روس کا ایک مشن 520 دن تک جاری رہا تھا۔ہوائی سپیس ایکسپولریشن اینالوگ کے محقق کم بنسٹیڈ کا کہنا ہے

Related Posts