loader

پہلاون ڈے؛ ساؤتھ افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Apr, 2021
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

سنچورین: پہلے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے مابین پہلا ون ڈے میچ سنچورین میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس وقت جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے، اور شروعات میں ہی اسے مشکلات کا سامنا ہے۔ 

جنوبی افریقا نے 13 اووز میں 51 رنز بنائے ہیں جب کہ اس کے 3 بلے باز پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 جب کہ محمد حسنین نے ایک وکٹ حاصل کی۔ 

Related Posts