loader

بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کرونا کے باعث انتقال کر گئیں

  • Created by: editor
  • Published on: 07 May, 2021
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

کراچی اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن معروف ٹی وی اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔ سنبل شاہد کرونا کے باعث لاہور کے سی ایم ایچ میں زیر علاج تھیں۔ ڈیڑھ سال پہلے سنبل شاہد کے بیٹے شیراز کا بھی انتقال ہو گیا تھا۔ شیراز چترال میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ سنبل شاہد نے ڈراموں ’’ملکہ عالیہ ، عشقہ وے ‘‘ میں کام کیا۔ ڈرامہ ’’تا کے کی آئے گی بارات میں تاکے کی ماں کا کردار تھا۔ سنبل شاہد ایک ماہ پہلے کرونا کا شکار ہوئی تھیں۔  

Related Posts