loader

سرفراز احمد سے ٹیسٹ ٹیم کی کپتان واپس لینے کا فیصلہ ٹیس

  • Created by: editor
  • Published on: 29 Jul, 2019
  • Category: sports / sports
  • Posted By: Editor

Post Info

 ومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں پڑ گئی ، پی سی بی تھنک ٹینک نے وکٹ کیپر کے متبادل کے طور پر نئے کپتان کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ورلڈ کپ 2019 ءمیں 5ویں پوزیشن پر ٹورنامنٹ ختم کرنےوالی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد نے 7جولائی کو پریس کانفرنس میں دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ وہ کپتانی سے کسی طور بھی علیحدہ نہیں ہوں گے بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہی انکے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرےگا۔

 

32 سالہ سرفراز احمد نے 13 ٹیسٹ میچوں میں قومی ٹیم کی قیادت کی ،انکی کپتانی میں قومی ٹیم نے 4 ٹیسٹ جیتے اور 8 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات ہیں کہ آئی سی سیٹیسٹ چیمپئن شپ سے قبل بورڈ نے تینوں فارمیٹس کے کپتان سے ٹیسٹ قیادت واپس لینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے،2 اگست کو لاہور میں کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اس بارے میں مزید فیصلہ ہوگا ۔

Related Posts