loader

پاکستانی طالبہ نے جعلی مصنوعات پہچاننے والا سافٹ ویئر تیار کرلیا

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Aug, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

 ر اچی(آن لائن)پاکستان کے ذہین اور باصلاحیت نوجوانوں نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی تجزیاتی سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے جو ایک موبائل ایپلی کیشن اور ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اس منفرد ایپلی کیشن کو SEـCURE کا نام دیا گیا ہے۔ اس ایپلی کیشن کا بنیادی تصور کمپیوٹر سائنس میں ایم ایس سی کرنے والی ذہین طالبہ سندس فاطمہ نے پیش کیا۔ سندس فاطمہ کا کہنا ہے کہ آئے روز اخبارات اور ٹی وی چینل سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک میں روز مرہ ضروریات کی اشیا کی بھرمار ہے لیکن جب جعلی دواؤں، انجکشن اور ڈرپس

 
 
 

Related Posts