loader

سٹیج اداکار قیصر پیا اور شاہد خان حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

  • Created by: editor
  • Published on: 08 Aug, 2019
  • Category: showbiz / showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

  سٹیج اداکار قیصر پیا اور شاہد خان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار قیصر پیا نے حج روانگی سے قبل سوشل میڈیا پراپنے پرستاروں کو آگاہ کیا کہ وہ حج کے مقدس سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ انھوں نے لکھا اللہ کا شکر ہے حج پر جا رہے ہیں ۔ان کے علاوہ معروف گلوکار عاطف اسلم، اداکار فیروز خان اور دیگر کئی فنکار بھی رواں برس حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

Related Posts