loader

فرانسیسی موجد نے پہلی بار ہوور بورڈ پر انگلش چینل عبور کر لیا

  • Created by: editor
  • Published on: 08 Aug, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

 فرینکی زاپاٹا وہ پہلے انسان بن گئے ہیں،جنہوں نے ہوور بورڈ پر انگلش چینل کو عبور کیا ہے۔  فرینکی نے دوسری بار کوشش کر کے اس کامیابی کو حاصل کیا ہے۔ فرانسیسی موجد فرینکی نے  اپنے جیٹ پاور  فلائی بورڈ ائیر سے  22 میل کا فاصلہ 22 منٹ میں طے کیا۔ دوران سفر وہ  ذرا سی دیر کے لیے ایک کشتی میں اترے تھے تاکہ اپنی پشت پر لدے کیروسین  کے بیگ کو بدل سکیں ۔

 

فرینکی نے بتایا کہ ہوور بورڈ کی رفتار سست نہیں تھی۔ اس نے 106 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی سفر کیا۔

 

Related Posts