loader

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

  • Created by: editor
  • Published on: 10 Aug, 2019
  • Category: Business / business
  • Posted By: Editor

Post Info

  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کل کے مقابلے میں 80 پیسے اضافے کے بعد 159.50 روپے ہو گئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 158.50 روپے میں خریدا اور 159.50 روپے میں بیچا گیا۔

 

ہفتہ کے اختتام پر انٹر بینک میں بھی ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 25 پیسے پر بڑھ کر 158 روپے 44 پیسے پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز ڈالر کی قیمت فروخت 158.70 روپے تھی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158.80 ہو گئی ہے

Related Posts