loader

نگھوٹھے کے بارے میں دلچسپ تحقیق جسے پڑھ کر آپ لوگوں کے بارے میں جان سکتے ہیں

  • Created by: editor
  • Published on: 10 Aug, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے دوردراز قصبے ٹوکورا کے ایک رہائشی ڈاکٹر ایلن کینی نے سالانہ چار لاکھ ڈالر کے عوض نوکری کےلیے اشتہار دیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ چار ماہ گزرنے کے باوجود بھی کسی نے اس نوکری میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ عمر رسیدہ ڈاکٹر نے جنرل پریکٹیشنر کی اسامی کے لیے اشتہار چار ماہ پہلے دیا تھا۔ انتہائی پرکشش تنخواہ کی پیش کش کے باوجود ابھی تک اسے ایک بھی درخواست موصول نہیں ہوئی۔اس قدر پرکشش آفر کے بعد بھی کوئی درخواست موصول نہ ہونے کی اہم وجہ قصبے کا محل وقوع ہے

Related Posts