loader

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سےاعدادوشمار میں غلطی کی تصحیح کی گئی ہے

  • Created by: editor
  • Published on: 31 Aug, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سےاعدادوشمار میں غلطی کی تصحیح کی گئی ہے، مشیر اطلاعات نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے سے زائد کی بجائے 5.33 روپے فی لیٹر کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے وزارت خزانہ کیساتھ تنازعہ پیدا ہونے کے بعد مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے دوبارہ ایک ٹوئٹ کیا گیا ہے:

Related Posts