loader

یوم دفاع کے موقع پر کرائے میں محدود مدت کے لئے کمی

  • Created by: editor
  • Published on: 03 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

 یوم دفاع کے موقع پر پی آئی اے نے  کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی ہے ۔ یہ اطلاق چھ سے نو ستمبر تک ہوگا ۔ علاوہ ازیں یہ اطلاق صرف اندرون ملک پروازوں پر ہی ہوگا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہاہر کے ممالک سے پاکستان آنے والے مسافر بھی اس سے مستفید ہو سکیں گے ۔ جبکہ یہ اطلاق مکہ، جدہ اور مدینہ والی پروازوں کے لئے نہیں ہوگا ۔

Related Posts