loader

بارش نے ایک بار پھر کراچی کو درہم برہم کر دیا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 03 Sep, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

 (بیوروچیف کراچی) پچھلے دنوں میں بھی  بارشوں سے متعدد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔اب بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا ہے ۔ گزشتہ رات کراچی کے شہری بارش کے سبب رات باہر گزارنے پر مجبور رہے کئی علاقوں کی بجلی غائب رہی اور پورے شہر کا ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا ۔ شہری شدید مشکلات کا شکار رہے ۔ جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ 

Related Posts