loader

برطانیہ میں خودکشی کی شرح میں تقریبا بارہ فیصد تک اضافہ

  • Created by: editor
  • Published on: 04 Sep, 2019
  • Category: News / Social
  • Posted By: Editor

Post Info

 (بیورو رپورٹ لندن) برطانیہ میں ایک سال میں حالات سے تنگ آ کر خؤدکشی کرنے والوں کی تعداد میں بارہ فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ۔ 2013 کے بعد یہ ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 6507 افراد نے خودکشی کی ۔ جبکہ اس سے پچھلے سال یہی تعداد 5821 تھیں ۔

Related Posts