loader

محسن عباس اور فاطمہ سہیل کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیا ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 05 Sep, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

 (نیوز ڈیسک شوبز )عدالت نے فاطمہ سہیل کی خلع کی  درخواست کو سماعت کے لئے منظور کر لیا  ہے اور محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کو نوٹس جاری کر تےہوئے ان کو 15 ستمبر کو طلب کر لیا ہے ۔

فاطمہ سہیل نے لاہور کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی تھی جس میں انہوں نے محسن عباس حیدر پر الزام دائر کیا تھا کہ انہوں نے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ساتھ ساتھ ان کے ساتھ بے وفائی بھی کی ۔

پولیس کی پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ محسن عباس نے پستول تانی اور اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ جبکہ محسن عباس حیدر نے ان تمام الزامات کی تردید کی ۔ 

 
 

Related Posts