loader

ظفر وال کی ٹوٹی پھوٹی سڑک آٹھ جانیں نگل گئی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: News / Social
  • Posted By: Editor

Post Info

ظفر وال کی روڈ پر بجری سے بھر ی ٹرالی سکول جاتے بچوں کے رکشہ پر الٹ گئی ۔ جس سے سات بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ اور چھ بچے زخمی ہو گئے ۔ ریسکو کی ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی اور امدادی کاروائی کا آغاذ کر دیا ۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے مطابق بتایا کہ حادثہ ڈمپر ڈرائیور کی انتہائی غفلت کے باعث پیش آیا ۔ جو کہ رانگ سائڈ سے آ رہا تھا ۔ جس کی غفلت اور کے سبب یہ اندوہناک حادثہ پیش آیا

 

Related Posts