loader

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار انتقال کر گئے

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل نیوز ) تفصیلات کے مطابق معروف اداکار جگر کے عارضے میں دو سال سے مبتلاتھے ۔ پچھلے دنوں ان کے انتقال کے بارے میں افواہیں پھیلائی گئیں تھی مگر اب وہ وفات پا گئے ہیں ۔ ان کا جگر کا عارضہ کچھ دنوں سے کافی بگڑ چکا تھا جس کے سبب وہ وینٹی لیٹر پر موجود تھے ۔ ان کی وفات کے بعد ان کی دوسری بیوی ان کی میت لے کر روانہ ہو گئیں ۔

 

 

Related Posts