loader

حمزہ علی عباسی پنجاب پولیس پر پھٹ پڑے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹر نیشنل نیوز )حمزہ علی عباسی پنجاب پولیس پر پھٹ پڑے ان کا کہنا تھا کہ صلاح الدین ذہنی طور پر نارمل نہ تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ کیا کوئی پولیس آفیسر معطل ہوا یا کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی ؟یا پھر اس پر بھی ایک نا ختم ہونے والی انکوائری بنا دی جائے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چھوٹا چور غریب ہونے کی وجہ سے جیل میں مر جاتا ہے جبکہ بڑا چور امیر ہونے کی وجہ سے فائیو سٹار ہوٹل کی سہولیات کا مزہ لیتاہے ۔

 

Related Posts