loader

بیک وقت تین طلاقیں دینے پر سزا ہوگی : اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کےاجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل نے میراث اورطلاق کی شیعہ و سنی مسالک کے مطابق قانون سازی کی حمایت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نبیک وقت تین طلاقیں دینے پر سزا ہونے چاہئے ۔ اگر ایسا کرنے کا حوالہ خلفائے راشدین کے عہد سے ثابت ہوتا ہے توایسا قانون لازمی بننا چاہئے ۔ ڈاکٹر ایاز کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تجویز دی ہے سزا کا تعین نہیں کیا، سزا دینے سے اتفاق کرے توسزا بھی تجویزکردیں گے۔ ان کا کہناتھا کہ سزا شروع کردی تو پولیس کے رشوت کھانے کے لیے ایک اور راستہ کھل جائے گا۔ بل آئندہ اجلاس تک موخرکردیا گیا ۔ 

Related Posts