loader

شاہد آفریدی مریم مختار کے گھر پہنچ گئے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا)شاہد آفریدی یوم دفاع کی مناسبت سے شہید مریم مختار کے گھر جا پہنچے ۔ انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اپنے تاثرات بیان کئے ۔
یاد رہے کہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یوم دفاع کے روز شہدا کے ساتھ یکجہتی کے لئے ان کے گھروں میں جائیں اور ان کو احساس دلائیں کہ وہ اکیلے نہیں ہیں ۔
 

Related Posts