loader

اپوزیشن اسلام آباد لاک ڈاوان نہیں کرے گی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 06 Sep, 2019
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹر نیشنل نیوز ) اپوزیشن رہنماوں کے مطابق موجودہ دفاعی طور پر پیچیدہ صورتحال کے سبب اپوزیشن اسلام آباد لاک ڈاون نہیں کرے گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنےاحتجاج کو موخر کر رہے ہیں ۔
وسری جانب پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے بے شمار رہنما کرپشن اور منشیات کے کیسز میں مقّید ہیں ۔ جس کے باعث موجودہ صورت حال میں احتجاج سود مند ثابت نہ ہو پائےگا ۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوںمیں رابطوں کا فقدان بھی ہے جس کے سبب اپوزیشن کو احتجاج موخر کرنا پڑا۔ 

Related Posts