loader

بھارتی خلائی مشن ناکام ۔ پوری دنیا میں جگ ہنسائی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل نیوز ) بھارت کو ایک بار پھر پوری دنیا میں جگ ہنسائی کا سامنا کرناپڑ رہا ہے ۔ جب اس کا چاند پر جانے والا مشن ناکام ہو گیا ۔ مودی غصے میں کنٹرول روم سے اٹھ کر چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چاند پر جانے والا بھارتی مشن چندریان ناکامی کا شکار ہو گیا ہے ۔ جس کے بعد اس کی جگ ہنسائی شروع ہو چکی ہے ۔ چندریان نے چاند پر اترنے کے دو کلومیٹر پہلے اپنی سمت بدل لی۔ اور ساتھ ہی اس کا رابطہ منقطع ہو گیا ۔جس کے بعد مودی غصے میں اٹھ کے چلے گئے اور کنٹرول روم دوبارہ رابطہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے ۔

 

 

Related Posts