loader

دنیا ئے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر دنیا کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی ۔ ان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر ایک جینئس تھے ۔ ان کی ہمدردیاں ان کے خاندان کے ساتھ ہیں ۔ علاوہ ازیں بہت سے پاکستانی کرکٹر نے بھی ان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

 

Related Posts