loader

لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر وفات پا گئے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا نام آج دنیا فانی سے کوچ کر گئے ۔ مایہ ناز کھلاڑی دنیا میں لیگ سپنرز کے استاد مانے جاتے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دل کے دوسرے وفات پا گئے ۔
لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر 1977 سے 1990 تک کے اپنے دور کرکٹ میں پاکستان کی کئی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے 104 ایک روزہ میچز میں 132 اور 67 ٹیسٹ میچز میں 236 وکٹیں حاصل کیں، گگلی انہی کی ایجاد تھی ۔ آسٹریلیا کے سپنر شین وارن ان کو اپنا استاد کہتے تھے ۔
 

Related Posts