loader

مالنگا کا ایک اور ریکارڈ ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

سری لنکن فاسٹ باولر لیسنتھ مالینگا نے نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا جب انہوں نے نیوزی لینڈ کے مقابلے میں ایک بار پھر چار گیندوں پر چار کھلاڑیوں کو واپسی کی راہ دیکھائی ۔ اس کے ساتھ ہی وہ ٹی ٹونٹی میں سو شکار کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ اس سے پہلے انہوں نے ساوتھ ا فریقہ کے خلاف چار گیندوں پر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا ملنگا دنیا ئے کرکٹ میں سب سے زیادہ ہیٹ ٹرکس کرنےو الے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ 

Related Posts