loader

لیگ سپنر عبدالقادر کی وفات پر وی وی ایس لکشمن ،ٹنڈولکر اور شین وارن کا اظہار افسوس۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

تفصیلات کے مطابق شین وارن، ٹنڈؤلکر، ہربھجن سنگھ،روی چندر ایشون نے اظہار افسوس کیا ۔ شین وارن کا کہنا تھا کہ لیگ سپن کرنے والے بیشتر کھلاڑی ان سے متاثر ہوتے تھے ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ اپنے دور کے ایک بہترین کھلاڑی تھے ۔ ہر بجھن سنگھ کا کہنا تھا وہ چیمپئن کھلاڑی تھے ان سے دوسال پہلے ملاقات ہوئی ۔  

Related Posts