loader

عابد علی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Showbiz / Showbiz
  • Posted By: Editor

Post Info

معروف اداکار عابد علی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ۔ عابد علی جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور کافی عرصہ سے ہسپتال میں تھے ۔۔ گزشتہ روز وینٹی لیٹر پر ان کا انتقال ہو گیا ۔ آج ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔ جس میں نامور اداکاروں نے شرکت کی اور اپنے تاثرات بھی بیان کئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عابد علی جیسے اداکار بہت کم پیدا ہوتے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ بحریہ ٹاون کراچی میں ادا کی گئی  

Related Posts