loader

چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

(نیوز ڈیسک انٹر نیشنل میڈیا )تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئےہیں۔ نور خان ایئربیس بیس پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔
پاک، افغانستان اور چین کے سہ فریقی مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے،، مذاکرات میں سیاسی تعلقات، افغان امن عمل اور سیکیورٹی تعاون شامل ہے۔
 

Related Posts