loader

نیوزی لینڈ میں سیاحوں کی بس الٹنےسے چھ سیاح جاں بحق ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

نیوزی لینڈمیں موسم کی خرابی کی صورت میں سیاحوں سے بھری ہوئی بس موڑ کاٹتےہوئے الٹ گئی جس میں 6 سیاح موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔ چینی سفارتکار لینگ ژی کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق چین سے ہے، بس میں ڈرائیور سمیت 25 لوگ سوار تھے جن میں سے 23 سیاح تھے، چینی شہریوں کا تعلق صوبہ سیچوان سے تھا۔ریسکیو اداروں نے ریسکیو آپریشن لانچ کر دیا ہے ۔  

Related Posts