loader

معروف کرپٹو کرنسی رپّل کا پاکستانی فیصل بنک سے معاہدہ ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

معروف کرپٹو کرنسی رپّل کا پاکستانی فیصل بنک سے معاہدہ طے پا گیا ۔
(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا )تفصیلات کے مطابق اب تک کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی کا پاکستانی فیصل بنک سے معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ اس بات کی تصدیق جمعہ کے روز فیسؒ بنک کے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹ سے کی گئی ۔ رپّل کی متعدد ممالک کے بینکوں سے شراکت داری ہے لیکن پاکستان میں فیصل بنک پہلا بنک ہے جس کے ساتھ رپّل کرنسی نے شراکت داری قائم کی ۔سوشل میڈیا پر آفیشل اکاونٹ کے مطابق رپّل کے ساتھ باقائدہ معاہدہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران طے کیاگیا ۔ عارف صدیقی نامی شوشل یوزر نے کاہ ہے اب فیصل بنک کی جانب سے عوام کو محفوظ اور تیز ترین سروسسز کرپٹو کرنسی میں بھی میسر ہوں گی ۔
 

Related Posts