loader

امریکہ ڈوریان کی زد میں ۔ مزیر تین ہلاک

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

 ڈوریان طوفان امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا چکا ہے جس سے مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈوریان طوفان نے بجلی کے ٹاور اور ٹریفک سگنلز کو اکھاڑ پھینکا ۔ شمالی کیرولینا کا بہت بڑا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔شمالی کیرولینا مسلسل اور شدید بارش تیز ہوائیں اور سیلاب کی زد میں آچکا ہے ۔ اب تک کی ہلاکتوں کی تعداد 33 ہو چکی ہے ۔ مزید کا خدشہ تاحال موجود ہے ۔ طوفان آگے بڑھتے ہوئے جنوبی ورجینیا کو بھی اپنے لپیٹ میں لینے والا ہے۔

Related Posts