loader

اشرف غنی امریکہ طالبان مذاکرات سے پریشان ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

 (نیوز ڈٰسک انٹرنیشنل میڈیا) تفصیلات کے مطابق امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے پریشان اشرف غنی کو اپنی حکومت کا تسلسل خطرے میں نظر آ رہا ہے جس کے سبب وہ جلسہ امریکہ کے دورے پر جائیں گے ۔ اشرف غنی کے مطابق ان کو ابھی تک طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کسی شق کا بھی علم نہیں اور نہ ہی ان کو طالبان کے ساتھ ہونے والے مذکرات کے مسودے کی کاپی فراہم کی گئی ہے ۔ دوسری جانب طالبان افغان حکومت کی کسی بھی قسم کی نمائندگی مذاکرات میں نہیں چاہتی ۔ جبکہ امریکہ کے مایک پومیو کے بیانات اور صدر ٹرمپ کے بیانات خطے میںصورت حال کو معمول پر لانے میں بلکل مددگار ثابت نہیں ہوں گے ۔

Related Posts