loader

انڈین صدر کی پاکستانی فضائی حددود استعمال کرنے کی درخواست مسترد

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

 پاکستان نے انڈین صدر کی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے ۔
(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا) تفصیلات کے مطابق انڈین صدر نے اپنے دورہ یورپی یونین کے لئے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ ان کو پاکستان کی فضآئی حدود سے گزرنے دیا جائے جس کو پاکستان نے رد کردیا ۔ شاہ محمود قریشی نے مختصر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو درخواست موصول ہوئی تھی لیکن پاکستان نے اس درخواست کو رد کر دیا۔ یہ فیصلہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم اور دونوں ممالک کے درمیاں جاری شدید کشیدگی کے باعث کیا گیا ۔

Related Posts