loader

یوکرائن اور رشیا کا آپسی تناو کم کرنے کے لئے قیدیوں کا تبادلہ

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

یوکرائن اور رشیا نے آپس میں شدید ٹکراو کے بعد تناو کو کم کرنے کے لئے ایک طویل مذاکرات کے بعد قیدیوں کے تبادلے سے دوستی کا آغاز کر دیا روس کی طرف سے رہا کیے جانے والے تمام 24 یوکرائنی ملاح شامل ہیں جنہیں روس نے نومبر میں بحیرہ ازوف میں حراست میں لیا تھا ، ساتھ ہی یوکرائنی فلم ساز اولیگ سینٹسوف بھی شامل ہیں ، جنھیں "دہشت گردی" کی سازشوں کی سازش ہونے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ 

Related Posts