loader

اسرائیلی ہٹلر کی زبان بولنے لگے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 07 Sep, 2019
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

غزہ میں جاری پر امن مظاہروں پر فائرنگ سے اب تک 500 سے زیادہ افراد شہید اور دو ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں ۔ جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نے مظاہرہ کیا جس پر اسرائیلی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ جن کی عمریں 14 اور 17 سال تھیں ۔ یاد رہے اسرائیلی فورسز ہر سال پانچ سو ذائد فلسطینی بچوںوک شہید یا اغوا کر لیتی ہے ۔ جن کا بعد میں کچھ معلوم نہیں ہوتا ۔  

Related Posts