loader

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں سات ہائوسنگ منصوبوں کاسنگ بنیادر کھیں گے۔

  • Created by: editor
  • Published on: 11 Mar, 2020
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں سات ہائوسنگ منصوبوں کاسنگ بنیادرکھیں گے جن میں سوارب روپے کی لاگت سے بیس ہزارمکان تعمیرکئے جائیںگے۔ ان منصوبوں میں سے چھ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہائوسنگ اتھارٹی جبکہ ایک منصوبہ پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی فائونڈیشن مکمل کرے گی۔وزیراعظم کے ویژن کے تحت ان منصوبوں سے نہ صرف ان لوگوں کورہائشی سہولتیں میسر ہوں گی جن کے اپنے گھرنہیں ہیں بلکہ ملک میں تعمیراتی شعبہ بھی ترقی کرے گا اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے. 

Related Posts