loader

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Jul, 2020
  • Category: Sports / Sports
  • Posted By: Editor

Post Info

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پب جی گیم کو مختلف طبقات کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے پر معطل کیا گیا ہے۔ ’’پب جی‘‘ گیم نے ایک اور جان لے لی پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بھی معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی، عوامی شکایات پر پب جی گیم کے خلاف سماعت 10 جولائی کو ہوگی۔ 

Related Posts