loader

آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تاریخی دن، صنعتی ترقی کا دور شروع: عاصم باجوہ

  • Created by: editor
  • Published on: 15 Sep, 2020
  • Category: News / News
  • Posted By: Editor

Post Info

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تاریخی دن ہے۔ پاکستان میں صنعتی ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے۔ نئی صنعتیں اور برآمدات فروغ پائیں گی۔ روزگار کے بے پناہ نئے مواقع میسر ہوں گے۔ آئیں سی پیک کو کامیاب بنانے کیلئے سب مل کر ہاتھ بٹائیں۔ 

Related Posts