loader

اینڈرائیڈ 10 میں اینڈرائیڈ کی ایک اور بہترین سہولت

  • Created by: editor
  • Published on: 11 Sep, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

اینڈرائیڈ کے ورژن 10 کیو میں لایئو کیپشن کی سہولت متعارف کروا دی گئی ۔

نمائندہ خصوصی شہروز اعجاز : تفصیلات کے مطابق اینڈائیڈ کے نئے آنے والے ورژن 10کیو میں لائیو کیپشن کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے ۔ صارف استعمال کرتے ہوئےجو کچھ بولے گا وہ سب ٹائٹل کی طرح پڑھ بھی سکے گا ۔اگر صارف کوئی بھی مووی دیکھتا ہے تو اس کے سب ٹائٹل خود بخود کریٹ ہو کر چلتے رہیں ۔ 

Related Posts