loader

ملک بھر میں شدید برفباری اور بارش کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 16 Jan, 2020
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے برف باری سے تقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف آزاد کشمير ميں 76 افراد کی اموات ہوئیں۔ بلوچستان میں 20، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 2، 2 افراد جان سے گئے۔ برفباری سے 90 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ 213 گھروں کو نقصان پہپنچا۔ اين ڈی ايم اے کے مطابق متاثرين ميں 2 ہزار خیمے، 1250 کمبل اور دیگر اشیاء تقسيم کی گئیں۔

 

Related Posts