loader

ایپل نے آئی فون 11 کی نقاب کشائی کر دی۔

  • Created by: editor
  • Published on: 11 Sep, 2019
  • Category: Technology / Technology
  • Posted By: Editor

Post Info

ایپل نے تین کیمروں کے ساتھ آنے والے آئی فون کی نقاب کشائی کی ۔

(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا )تفصیلات کے مطابق ایپل نے اپنے نئے آئی فون 11 کی نقاب کشائی کر دی ہے ۔ جسے تین کیمروں کے وائڈ اینگل کے ساتھ لانچ کیا جا رہا ہے ۔ اس کی شروعاتی قیمت سات سو ڈالر ہو گی ۔ 

Related Posts