loader

بھارت میں طوفانی بارشیں اور سیلاب: 113 ہلاک

  • Created by: editor
  • Published on: 01 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

 (نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا ) - بھارت کے اتر پردیش اور بہار ریاستوں میں گذشتہ تین دنوں کے دوران موسلادھار بارش سے کم از کم 113 افراد ہلاک ہوگئے ، حکام نے بتایا کہ سیلاب کے پانی نے ایک بڑے شہر کو غرقاب کردیا ، اسپتال کے وارڈوں میں بھی پانی بھر آیا جہاں سے فوری طور پر مریض سیلابی پانی میں اپنے آپ کو بچاتے دیکھا گئے ، کئی گھنٹوں تک اسپتال کے مریضوں کو نکالا نہ جا سکا ۔ دوسری جان جیلیوں میں سیلاب کے باعث پانی بھر گیا اور قیدیوں کو بھی دوسری جگہ منتقل کیا جا رہاہے ۔ جبکہ مودی حکوتم صرف پاکستان سے دشمنی میں مصروف ہے اور تاحال حالات خراب ہیں عام طور پر ستمبر کے شروع تک پیچھے ہٹنا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس سال ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس نے سیلاب کومزید متحرک کردیا ہے۔ پولیس افسر سنتوش ورما نے بتایا کہ پانی کی سطح میں اضافے کے باعث حکام مشرقی بالیا ضلع کی ایک جیل سے 900 قیدیوں کو منتقل کرنے پر مجبور ہوگئے۔ 

Related Posts