loader

ڈینگی سے 14 سالہ بچہ جاں بحق

  • Created by: editor
  • Published on: 12 Sep, 2019
  • Category: Fitness / Fitness
  • Posted By: Editor

Post Info

ڈینگی سے 14 سالہ بچہ جاں بحق
(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل میڈیا)تفصیلات کے مطابق ڈینگی سے 14 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا ہے ۔ میڑک کا طالب علم کچھ روز سے الائیڈ ہسپتال فیصل آبادمیں داخل تھا ۔ گزشتہ روز اس کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن حالت زیادہ خراب ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا ۔ فیصل آبادمیں ڈینگی کے بڑھتے کیسز انتظامیہ کے لئے درد سر بن چکے ہیں ۔ اب تک 33 کیسز فیصل آباد میں ہی سامنے آ چکےہیں ۔ حکومت وقت کی تاحال کوئی خاص حکمت عملی سامنے نہیں آئی
 

Related Posts