loader

بھارت میں زیادہ بارشوں کا پچیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ 1600 افراد ہلاک

  • Created by: editor
  • Published on: 02 Oct, 2019
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

منگل کے روز سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ، حکام نے دو شمالی ریاستوں میں آنے والے سیلاب نے بھارت کوپچیس سالہ تاریخ کا  سب سے بھاری نقصان پہنچایا ۔بارشوں سے اب تک پورے بھارت میں 1600 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ مون سون ، جو  بھارت میں عام طور پر جون میں شروع ہوتا اور ستمبر تک ختم ہوجاتاہے  لیکن اس مرتبہ بارش کا سلسلہ اکتوبی کے وشط تک جانے کا امکان ہے ۔ جبکہ دوسری جانب عوام کے مسائل سے بے پرواہ انڈین سرکار مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہی زہر اگلتی نظر آئی ۔ اس مرتبہ توجہ ہٹانے کے لئے معروف کاروباری شخصیت کو استعمال کیا گیا جس نے  ٹی وی پربیٹھ کر پاکستان کے خلاف زہریلے بیانات دئے اور بی جے پی نے ان کو اچھالنا شروع کیا تاکہ عوام کو مزید تفریح حاصل ہو اور مسائل سے توجہ ہٹائی جا سکے  

Related Posts