loader

ترک صدر طیب رجب اردوان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

  • Created by: editor
  • Published on: 12 Feb, 2020
  • Category: International / International
  • Posted By: Editor

Post Info

ترک صدر طیب رجب اردوان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترک صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ معزز مہمان کی صدرمملکت پاکستان عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ طیب اردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے، اعلیٰ سطحی وفد بھی ترک صدر کے ہمراہ پاکستان آئیگا، ترک ایڈوانس سیکورٹی ٹیم کی مشاورت سے سیکورٹی پلان بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ 

Related Posts