loader

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2020 کا پہلا چاند گرہن ہفتہ کو ہوگا۔

  • Created by: editor
  • Published on: 10 Jan, 2020
  • Category: News / Weather
  • Posted By: Editor

Post Info

دنیا بھر میں سال2020 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا اور چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں گرہن کا آغاز کل 10اور 11جنوری کی درمیانی رات 10 بج کر 8 منٹ پر ہو گا، جو 11 جنوری کو رات 1 بج کر 10 منٹ پر عروج پر ہو گا ،11 جنوری کی صبح 2 بج کر 12منٹ پر چاند گرہن ختم ہو گا۔ واضح رہے کہ 2020 میں سورج و چاند کو 6 مرتبہ گرہن لگیں گے۔ 

Related Posts