loader

گزشتہ سال پاکستان کو 21 ارب ڈالر موصول ہوئے ۔

  • Created by: editor
  • Published on: 13 Sep, 2019
  • Category: Business / Business
  • Posted By: Editor

Post Info

گزشتہ سال پاکستان کو 21 ارب ڈالر موصول ہوئے ۔
گزشتہ سال پاکستان کو بیرون ملک سے 21 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔
نیوز ڈیسک انٹر نیشنل میڈیا
گزشتہ سال پاکستان کو 21 ارب ڈالی کی ترسیلات موصول ہوئیں ۔ ترسیلات بیرون ملک پاکستانیوں نے اپنے ملک پاکستان کو ٹرانسفر کی ۔ اکثریت پاکستانیوں نے پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر ایک ایک ہزار ڈالر بھیجے تھے ۔
اس کے علاوہ بہت سے لوگ جو بیرون ملک اپنے پیاروں کو باہر سے پیسے بھیجتے ہیں ۔
علاوہ ازیں گزشتہ سال عمران خان اور سابق چیف جسٹس چوہدری نثار نے بھی ڈیم فنڈ کے لئے اعلان کیا تھا ۔ جو پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر کو وقتی طور پر سنبھالنے میں مددگار ثابت ہوا
 

Related Posts